ڈیوڈ فریڈمین اسرائیل میں نئے امریکی سفیر ہوں گے: ڈونالڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ اسرائیل میں امریکی سفیر کے طور پر اٹارنی ڈیوڈ فریڈمین کو نامزد کریں گے۔ ٹرمپ نے کل ایک بیان جاری کرکے کہا فریڈمین میرے بہت پرانے دوست اور قابل اعتماد مشیر ہیں۔ان کا اسرائیل کے ساتھ مضبوط تعلق ہے، اس سے ملک کی سفارتی مشن کی بنیاد مضبوط ہوگی۔
اپنے ساتھیوں کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے اور مشرق وسطیٰ میں امن بحال کرنے میں مدد ملے گی‘۔ اس کے علاوہ ٹرمپ نے اپنے سابق ناقد مٹ رومنی کی بھتیجی رونا رومنی میک ڈینئل کو ریپبلکن پارٹی کی صدارتی کمیٹی کا علیحدہ صدر بنانے کی حمایت کی ہے۔ابھی تک قومی کمیٹی کے صدر رینس پرکس رہے ہیں لیکن 20 جنوری کو وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف کا عہدہ سنبھالنے کے بعد وہ قومی کمیٹی کی صدارت چھوڑ دیں گے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Trump announces next us envoy to jewish state will be attorney david friedman in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply