برلن کرسمس مارکیٹ میں زائرین کی بھیڑ پر پر قصداً ٹرک چڑھایا تھا: تفتیش کار

برلن: برلن پولیس نے آج ٹویٹ کر کہا کہ تفتیشی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ٹرک ڈرائیور نے برلن کرسمس مارکیٹ میں خریداری میں مصروف بھیڑ پر میں دانستہ طور پرٹرک چڑھا دیا تھا۔
اس واقعہ میں 12 افراد ہلاک اور 48 زخمی ہو گئے۔ ٹرک ڈرائیور کی قومیت کا پتہ نہیں چل پایا ہے۔ ٹرک میں ایک شخص مردہ پایا گیا۔ سمجھا جا رہا ہے کہ وہ ٹرک کو کنٹرول نہیں کر رہا تھا۔
اس حملہ نے فرانس کے نائس شہر میں کیے گئے اس حملہ کیمیادیں تازہ کردیں جس میں ایک تیونیشیائی نژاد شخص نے 19ٹن ٹرک ساحل سمندر پر یوم فرانس تقریب کے دوران آتش بازی سے لطف اندوز ہونے والی بھیڑ پر چڑھا دیا تھا ۔جس میں86افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Truck deliberately drove into berlin xmas market in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply