ٹوکیو میں4.6شدت کا زلزلہ

ٹوکیو: مشرقی جاپان میں آج ریختر پیمانے پر پر 4.6شدت کے زلزلے کا جھٹکے محسوس کئے گئے۔ موسمیاتی سائنس ایجنسی نے بتایا کہ صبح کے صبح 9 بج کر 27 منٹ پر ا?نے والا زلزلہ کا مرکز شمالی سیٹماما صوبہ میں تھا اور یہ زمین سے 50 کلو میٹر نیچےتھا۔
اب تک سونامی کا انتباہ جاری نہیں کیا گیا اور نقصان کی فوری طور پر کوئی خبر نہیں ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Tokyo hit with 4 6 magnitude earthquake in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
Tags: ,

Leave a Reply