روس میں تین خود کش بم دھماکے

ماسکو:روس کے استاروپول خطہ میں ایک تھانہ پر تین خود کش بمباروں نے حملہ کر دیا ۔اگرچہ فوری طور پر کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے لیکن ان دھماکوں میں جانی اتلاف کا خدشہ ہے۔
آر آئی اے نووستی نے ایک سیکورٹی ذریعہ کے حوالے سے بتایا کہ تین خود بمباروں نے کم از کم 5دھماکہ خیز اشیاءکا استعمال کیا گیا۔نووستی کے مطابق دھماکوں میں تینوں خود کش بمابر ہلاک ہو گئے۔استاروپول علاقہ جنوبی روس میں واقع ہے اور شورش زدہ شمالی قفقاز سے متصل ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Three suicide bombings in russias stavropol region in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply