روس میں ہیلی کاپٹر حادثہ تین ہلاک

ماسکو:روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں تین لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ روس کی خبررساں ایجنسی تاس نے ایمرجنسی وزارت کے حوالے سے بتایا، ‘روس کے لوبرٹسک ضلع میں ایم آئی –
08 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس سے اس میں سوار تین افراد ہلاک ہو گئے۔یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ہیلی کاپٹر کے ذریعہ ہنگامی حالات میں راحت اور بچاؤ کام کرنے کی تربیت دی جا رہی تھی۔
ایک علاقائی سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر میں دو پائلٹ اور ایک فلائٹ انجینئر سوار تھا۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Three killed in russian helicopter crash in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
Tags:

Leave a Reply