فرینکوئس فیلون فرانسیسی صدر کے عہدے کے لئے کنزرویٹو پارٹی کے امیدوار

پیرس: فرانس کے سابق وزیر اعظم اور سخت گیر مصلح فرینکوئس فلون اگلے سال ہونے والے صدارتی انتخابات میں کنزرویٹو پارٹی کی امیدواری حاصل کر لی ہے
۔ صدارتی انتخابات کے لئے کنزرویٹو پارٹی کی امیدواری حاصل کرنے کے لئے ہوئی ووٹنگ کے ابتدائی نتائج کے مطابق مسٹر فلون کو 68.4 فیصد ووٹ ملے۔
ابتدائی نتائج کے مطابق مسٹر فلون نے اپنے قریب ترین حریف ایلن جپّےکو شکست دیتے ہوئے صدارتی انتخابات کے لئے پارٹی کی امیدواری حاصل کی۔فلون ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد میں اضافہ اور ہفتہ میں35گھنٹے کام کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Thatcher admirer fillon wins french conservative presidential ticket in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply