تھائی لینڈ میں بم دھماکے،4 ہلاک21زخمی

ہوا ہین،( تھائی لینڈ):تھائی لینڈ کے ہوا ہین صوبے میں سمندر کے کنارے بنے تفریحی مقام پھکیت اور قومی دارالخلافہ بنکاک میں یکے بعد دیگرے چار دھماکے ہوئے جس میں4افرادہلاک او ر21دیگر زخمی ہوگئے ۔
تھائی لینڈمیں آج صبح یکے بعد دیگرے چار دھماکوں کی تیز آواز سنائی دی۔پہلا دھماکہ ساحلی تفریحی مقام پھکیت میں ہوا اس میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ اس سے چند گھنٹے قبل بنکاک کے مقبول سیاحی مقام ہوان ہین میں دو دھماکے ہوئے جس میں دو افراد کی موت ہو گئی اور 21 دیگرزخمی ہو گئے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Thailand shaken by multiple bomb blasts in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply