ہلمند میں افغان فوج کی کارروائی میں ایک بڑا طالبانی لیڈر ہلاک

کابل: افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں افغان فوج کے فضائی حملہ میں طالبان کا ایک بڑا لیڈر ہلاک ہو گیا۔215ویں میوانڈ کور سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان نیشنل آرمی نے یہ کارروائی ندائے علی شہر میں کی۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ ہلاک ہونے والے طالبانی لیڈر کی شناخت ملا عبد الباری کے طور پر کی گئی ہے جو گروپ کے فوجی کمیشن کاسربراہ تھا۔ملا عبد الباری ہلمند میں گروپ کی فوجی کمیٹی کی قیادت کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف حملوں میں ملوث تھا ۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Talibans military commission chief killed in helmand drone strike in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply