شامی باغیوں نے حلب ہاتھوں سے نکل جانے کی تردید کی

دبئی:شام کے باغی جنگجوؤں نے ان دعوؤں کی تردید کر دی ہے کہ حلب کے اس حصے کو جس پر انہوں نے پہلے قبضہ کیا تھا، شامی حکومت کی فوج ، اتحادیوں بشمول لبنانی حزب اللہ کے جنگجوؤں نے بازیاب کرا لیا ہے۔
مسلح گروہ جیش الاسلام کے حسن الاشر کے جنگجوؤں نے کل بتایا کہ حلب کے راموس پر اب بھی ان کا قبضہ برقرار ہے۔ سرکاری فوج نے اس پر پھر سے قبضہ کرنے کی کوشش کی تھی لیکن وہ اس میں ناکام رہے۔ باغیوں نے کہا ہے وہ حلب کے علاقوں پر اپنا قبضہ برقرار رکھنے کیلئے سرکاری فوجیوں سے برسرپیکار ہیں۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Syrian rebels deny losing ground in aleppo in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply