حلب میں شامی فوج کی مہم عنقریب پایہ تکمیل کو پہنچ جائے گی: روس

ماسکو: روس نے کہا کہ شامی فوج حلب میں باغیوں کے خلاف جاری مہم ختم کرنے کے قریب ہے۔ روس کے لیفٹیننٹ جنرل وکٹر پوزن? خیر نے نامہ نگاروں سے کہا کہ حلب میں شامی فوج کی مہم تقریباً ختم ہونے کو ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگست سے اب تک تقریباً تین ہزار باغی حلب چھوڑ چکے ہیں اور ایک لاکھ آٹھ ہزار کے قریب شہری یہاں سے محفوظ مقامات پرچلے گئے ہیں۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Syrian army operation in final stage russia in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
Tags: ,

Leave a Reply