حلب میں حملے کے بعد حکومت شام پیچھے ہٹی

بیروت: شام میں آج حلب کے جنوبی مغربی علاقے میں حملے کے بعد سرکارکو پیچھے ہٹنا پڑا ہے۔ یہ اطلاع سرکاری میڈیا نے دی۔ شامی فوج نے کہا کہ حملہ راﺅشا علاقے میں ہوا جہاں سرکار اور اس کے اتحاد نے اسی ماہ ملٹری کمپلکس پر قبضہ کیا تھا۔
حملہ ایک ہفتے سے جاری جنگ بندی معاہدے کے کل ختم ہونے کے بعد ہوا ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Syria regime in aleppo rollbacks in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
Tags: ,

Leave a Reply