لیبیا میں خود کش بم دھماکہ، 7 ہلاک، 8 زخمی

بن غازی: لیبیا کے بنغازی صوبے میں ایک خود کش بم دھماکہ میں آج سات افراد ہلاک اور آٹھ دیگر زخمی ہو گئے۔ سیکورٹی فورسز کے مطابق محصور شہر کنفودة میں یہ دھماکہ دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ فی العراق و الشام ( داعش) نے کیا ۔
لیبیائی نیشنل آرمی اس علاقے میں لیبیا نیشنل آرمی (ایل این اے) کے کمانڈر خلیفہ ہفتار نے خود کو ایک خود ساختہ کمانڈر کے طور پر پیش کیا ہے اور مارے گئے تمام افراد ایل این اے کے اراکین تھے۔
اس سے قبل سنیچر کو بھی ہوئے دھماکے میں ایل این اے کے تین اہلکار ہلاک ہو گئے تھے۔ایل این اے نے کہا تھا کہ اس جنگ میں انہوں نے 13 دہشت گردوں کو بھی مار گرایا تھا۔ایل این اے نے لیبیا میں دہشت گردی کے خلاف مہم چھیڑ رکھی ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Suicide bomber kills seven in libyan city of benghazi in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
Tags:

Leave a Reply