انڈونیشیا میں تھانہ پر فدائین حملہ ، پولس افسر زخمی

جکارتہ: انڈونیشیا میں ایک خودکش حملہ آور نے آج صبح پولیس اسٹیشن پر حملہ کرکے خود کو اڑا لیا۔اس واقعہ میں ایک دیگر زخمی ہوگیا۔
انڈونیشیا کی پولیس کے ترجمان رافلی عمر نے واقعہ کی اطلاع دیتے ہوئے کہاکہ حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھا اور اس نے پولیس اسٹیشن کے احاطے میں خودکش حملہ کرکے خود کو اڑا لیا۔
اس حملے میں ایک دیگر زخمی ہوگیا۔ دہشت گرد تنظیم آئی ایس نے انڈونیشیا کی راجدھانی جکارتہ میں جنوری میں چار لوگوں کو قتل کرنے کی ذمہ داری لی تھی، جس کے بعد سے ہی یہاں کے حکام ہائی الرٹ پر ہیں(رائٹر)

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Suicide attack on indonesian police station one injured in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply