انڈونیشیا کے جاوا جزیرے میں6.3شدت کا زلزلہ

سنگاپور: انڈونیشیا کے جاوا جزیرے میں پیر کے روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریختر پیمانے پر 6.3 ماپیگئی۔ انڈونیشیا کی نیشنل ڈیزاسٹر مٹگیشن ایجنسی نے بتایا کہ زلزلے کے جھٹکے صبح 6.15 منٹ پر محسوس کئے گئے۔ زلزلے کا مرکز جاوا صوبے سے 179 کلو میٹر مغرب سوکا بومی شہر میں زمین سے دس کلومیٹر کے گہرائی میں واقع تھا۔
ایجنسی نے کہا کہ دارالحکومت جکارتہ میں بھی جھٹکے محسوس کئے گئے۔ سونامی کی وارننگ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس میں کسی کے زخمی ہونے یا نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Strong shallow earthquake rattles indonesias capital in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
What do you think? Write Your Comment