امریکہ نے شمالی کوریا کے بارے میں اسٹریٹجک تحمل پالیسی ختم ہونے کا اشارہ دیا

واشنگٹن:امریکی صدر دفتر وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے آج کہا کہ حال ہی میں امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کے چین کے دورہ کا مقصد یہ تھا کہ شمالی کوریا کے ساتھ اسٹریٹجک صبر کی ہماری پالیسی اب ختم ہو چکی ہے۔
ترجمان سین اسپائسرنے یہ ردعمل اس وقت ظاہر کیاجب شمالی کوریا کی طرف سے حال ہی میں کئے گئے راکٹ کے انجن کے ٹیسٹ پر ٹلرسن کے رد عمل کے بارے میں پوچھا گیا تھا۔
مسٹر ٹلرسن نے ایشیا کے پہلے دورہ کے پیش نظر چین گئے تھے جس میں شمالی کوریا کے جوہری اور میزائل پروگرام پر انہوں نے تشویش کا اظہار کیا تھا۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Spicer tillerson signalled policy of strategic patience on north korea in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply