ہسپانوی پولیس نے داعش کے دو مشتبہ انتہا پسندوں کو گرفتار کیا

میڈرڈ: اسپین پولیس نے سیوتا شہرکے شمالی افریقی انکلیو سے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ان پر شدت پسند تنظیم دولت انتظامیہ سے تعلق رکھنے کا الزام ہے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ ان دونوں نوجوانوں کو انتہاپسندی کی ٹریننگ دی گئی تھی اور وہ اس گروپ کا حصہ تھے جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ ممکنہ حملے کی تیاری کے آخری مرحلے میں تھا۔
وزارت داخلہ کے مطابق پولیس ان گرفتاریوں کے تعلق سے چھ مقامات کی تلاشی لے رہی ہے۔ گزشتہ ایک سال میں ا سپین پولیس نے داعش سے منسلک 180 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Spanish police arrest 2 terrorists suspected of links to daesh in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply