سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں صومالیہ میں الشباب کے 18 دہشت گرد ہلاک

بوساسو:صومالیہ میں پنت لینڈعلاقے میں سیکورٹی فورسز نے ایک مہم میں دہشت گرد تنظیم الشباب کے 18 دہشت گردوں کو مار گرایا گیا ہے۔ سینئر سیکورٹی اہلکار کرنل محمد اسماعیل نے کہا کہ چار روزہ مہم کے دوران ہم نے 18 دہشت گردوں کو مار گرایا اور ان چھ ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا۔ مہم کے دوران دہشت گردوں کے پاس سے بھاری مقدار میں ہتھیار برآمد کئے گئے ہیں ۔
اگرچہ ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ مہم میں امریکی فوجی شامل تھے یا نہیں۔الشباب القاعدہ سے وابستہ وہ گروپ ہے جو ملک میں اسلامی قانون کا نفاذ چاہتا ہے،چھاپہ مارے جانے کی تصدیق تو کر دی لیکن اس واقعہ میں کسی بھی قسم کے جانی نقصان کی تردید کی ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Somali forces say they kill 18 insurgents in northern puntland region in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply