خود کش دھماکوں میں16یمنی فوجی ہلاک

 صنعا: یمن کے حضر الموت صوبہ میں ایک فوجی اڈے پر القاعدہ انتہا پسندوں نے تین خود کش کار بم دھماکے کیے جس میں کم از کم16یمنی فوجی ہلاک ہو گئے۔ایک فوجی اہلکار نے ژن ہوا کو بتایا کہ یہ خود کش کار بم دھماکے ایک فوجی اڈے کو ،جہاں نئے بھرتی کیے گئے یمنی فوجی تھے
اور مکلہ کے مشرق کے خلف علاقہ میں موجود متحدہ عرب امارات کے فوجیوں کو نشانہ بنا کر کیے گئے ۔ہلاک شدگان میں سے اکثر فوجی بم ڈسپوزل یونٹ کے تھے۔

Title: sixtteen yemeni soldiers killed in car bomb attack | In Category: دنیا  ( world )

Leave a Reply