جلال آباد میں دھماکہ سے 6 افراد ہلاک، 27 زخمی

جلال آباد: (رائٹر) افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں آج ہوئے کئی دھماکوں میں چھ افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے۔ یہ اطلاع ایک مقامی سرکاری افسر نے دی ہے۔ ننگرہار کے صوبائی گورنر کے ترجمان عطا اللہ کھوگیانی نے بتایا ہے کہ شہر کے مختلف مقامات پر کئی سلسلہ وار دھماکہ ہوئے ہیں۔
افغانستان کا ننگرہار صوبہ پاکستان کی سرحد پر واقع ہے۔ یہ پچھلے سال سے اسلامی مملکت کا گڑھ بن چکا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ دھماکہ کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے، یہ پتہ نہیں چل سکا ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Six killed dozens wounded by blasts in afghan city in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply