جرمنی میں بس لاری ٹکر17ہلاک

برلن: جرمن ریاست بویر یا میں ایک بس لاری سے ٹکراگئی جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی اور 17 افراد ہلاک ہوگئے۔ ایک پولیس ترجمان نے این ٹی وی کو بتایا کہ 17 افراد لاپتہ تھے اور انہیں خدشہ ہے کہ کئی افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
پولیس نے ٹوئیٹر پر کہا ہے کہ 31 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ جن کئی کی حالت نازک ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حادثہ کے وقت بس میں 48 افراد سوار تھے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Seventeen killed in germany road accident in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply