کوسٹ گارڈ کا جہاز ڈوبنے کے معاملہ پر جنوبی کوریا نے چینی سفیر کو طلب کیا

سیول:جنوبی کوریا نے سمندر میں گشت کے دوران فیری پلٹنے کے معاملے میں چین کے سفیر کیو گھونگ کو طلب کیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق سمندر میں گشت کے دوران جنوبی کوریا ساحلی مخافظوں کی گشتی کشتی اور مچھلی پکڑنے والی چینی فیری آپس میں ٹکراگئے تھے۔
اس واقعہ میں جنوبی کوریا کی کشتی پلٹ گئی تھی۔تاہم اس میں سوار لوگوں کو کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا تھا۔ جنوبی کوریا کی عوامی سکیورٹی کی وزارت نے کیو سے جواب مانگا کہ کیا چینی فیری نے جان بوجھ کر ٹکر ماری تھی یا پھر یہ حادثہ حالات کی وجہ سے پیش آیا۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Seoul summons chinese envoy over sinking of coast guard ship in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply