افغانستان میں داعش کا سینیئر لیڈر شاہد عمر ڈرون حملہ میں ہلاک

جلال آباد: افغانستان کے صبہ ننگر ہار کے مشرق میں ایک فضائی حملہ میں دولت اسلامیہ فی العراق و الشام (داعش)کا یک سینیئر لیڈر ہلاک ہو گیا۔ مقامی حکومتی افسران کے مطابق افغانستان میں غیر ملکی فوج کے ڈرون حملہ میں مارے جانے والے داعش لیڈر کی شناخت شاہد عمر کے طور پر ہوئی ہے۔
صوبائی گورنرن کے ترجمان عطاءاللہ خوگیانی نے کہا کہ عمر صوبہ میں داعش کے تقریباً40دہشت گردوں کی کمان کر رہا تھا۔خوگیانی نے مزید کہا کہ یہ حملہ بدھ کی صبح اچین علاقہ میں کیا گیا۔

Title: senior isis leader shahid omar killed in nangarhar airstrike in Urdu | In Category: دنیا  ( world ) Urdu News

Leave a Reply