اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیو ایم سربراہ الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کر دیا

لندن: برطانوی تحقیقاتی ادارے اسکاٹ لینڈ یارڈ نے جمعرات کو لندن مقیم متحدہ قومی تحریک(ایم کیو ایم) کے سربراہ الطاف حسین کے خلاف منی لنڈرنگ کیس ختم کر دیا۔
اسی کے ساتھ میٹروپولیٹن پولس نے ایم کیو ایم کے سینیئر لیڈرمحمد انوار اور تاجر سرفراز مرچنٹ کے خلاف بھی مقدمات ختم کر دیے۔یہ کیسز ناکافہ شواہد کی بنیاد پر واپس لیے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ الطاف حسین اور سرفراز مرچنٹ کی رہائش گاہوں اور ایم کیو ایم کے لند ن ہیڈ کوارٹر سے کثیر رقم برآمد ہوئی تھی۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Scotland yard drops money laundering investigation against altaf hussain in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply