سعودی عرب میں عوام کو ورغلانے اور قبائلیوں میں پھوٹ ڈالنے کے الزام میں46گرفتار

دبئی:(رائٹر)سعودی عرب کے حکام نے ملک میں سوشل میڈیا کے توسط سے خلفشار پھیلانے کے الزام میں قطر کے ایک شہری سمیت 22افراد کو گرفتار کر لیا۔
سعودی عرب کی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق حکام نے شمالی شہر ہیل میں قبائلی لوگوں میں پھوٹ ڈالنے کے الزام میں بھی 24افراد کو گرفتار کیا ہے۔
لیکن ان کے جرائم کی تفصیل نہیں بتائی گئی۔ ان گرفتاریوں کا اعلان سعودی عرب میں خواتین پر ڈرائیونگ کی عائد پابندی اٹھانے کے شاہ سلمان کے فرمان کے کئی روز بعد کیا گیا ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Saudi arabia arrests 46 for stirring divisions state media in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply