جنوبی کوریا ئی وزیر مالیات گروپ جی20اجلاس میں امریکی وزیر خزانہ سے ملاقات کریں گے

سیول:جنوبی کوریا کے وزیر خزانہ یو َلی ہو نے آج کہا کہ وہ وزراء خزانہ اور سنٹرل بینک کے صدور کے گروپ جی 20 اجلاس کے دوران امریکی وزیر خزانہ ا سٹیون منوچین سے ملاقات کریں گے۔
مسٹر یو نے ایک تقریب سے الگ صحافیوں سے کہا، “مل کر بات کرنے سے ہم آسانی سے اپنی بات پیش کر سکیں گے اور اس دوران ہم اہم ترین اور حساس مسائل پر بات چیت کر یں گے۔
تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ وہ مسٹر منوچین سے کن مسائل پر بات چیت کریں گے۔یہ گروپ 20کاا جلاس جرمنی کے شہر بادن بادن میں17اور18مارچ ہوگا۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: s korea finmin says will seek meeting with u s treasury chief in Urdu | In Category: دنیا  ( world ) Urdu News

Leave a Reply