امریکہ سے پلوٹو نیم معاہدہ معطل کرنے کی روسی پارلیمنٹ نے منظوری دے دی

ماسکو: روس کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں نے آج امریکہ کے ساتھ پلوٹو نیم سمجھوتہ کو معطل کرنے کے صدر بلادیمیر پوتن کے حکم کو منظوری دے دی۔ امریکہ اور روس کے درمیان یہ سمجھوتہ 2000 میں کہا گیا تھا۔
اس کے تحت اس فاضل پلوٹونیم کو ٹھکانے لگانے کا انتظام کیا گیا تھاجس کا استعمال ایٹمی اسلحہ بنانے کے لئے کیا جاسکتا ہے۔ امریکہ کے ساتھ کئے گئے اس سمجھوتہ کو رد کرنے کی 450 رکنی ڈوما نے 445 ووٹوں سے منظوری دی۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Russian parliament voted to suspend a treaty with the us in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply