روس شام میں ملک گیر پیمانے پر جنگ بندی کا خواہاں

ٹوکیو: روسی صدر ولادیمیر پوتن نے آج کہا ے کہ روس اب شام میں ملک گیر پیمانے پر جنگ بندی کی کوشش کے لیے مذاکرات کرے گا۔ جاپان کے دورے کے دوران پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پوتن نے کہا کہ وہ ترک صدر طیب ارودگان کی اس بات سے متفق ہیں کہ وہ قزاخستان کے دارالخلافہ آستانہ میں شام میں امن کی بات چیت کی جائے۔
پوتن نے صحافیوں سے کہا کہ یہ بات چیت اقوام متحدہ کی ثالثی سے ہونے والے مذاکرات سے الگ ہوں گے جو فوری طور سے جنیوا میں ہورہے ہیں۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Russia wants countrywide ceasefire in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply