روس نے امریکہ کے ساتھ یورینئیم معاہدہ منسوخ کر دیا

ماسکو: امریکہ کے ساتھ پلوٹینیئم معاہدہ سرد خانہ میں ڈالنے کے دو روز بعد روس نے جوہری توانائی سے متعلق سائنسی تحقیق کے شعبہ میں تعاون کرنے پر ہوئے معاہدے کو منسوخ کرنے کا بھی اعلان کر دیا۔
روسی حکومت نے اپنی سرکاری ویب سائٹ پر روسی جوہری توانائی کمپنی روساتوم اور امریکی وزارت توانائی کے درمیان ہوئے معاہدے کو منسوخ کرنے کی بھی تصدیق کی۔
بیان میں روسی حکومت نے یہ بھی کہا کہ اس نے یوکرین معاملہ پر روس پر عائد کردہ امریکی پابندیوں کے جواب میں یہ اقدام کیا ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Russia suspends nuclear agreement ends uranium research pact with united states in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply