روس نے ٹرمپ کی یوکرین پالیسی کو اوباما سے بہتر بتایا

ماسکو: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی یوکرین پالیسی کی تعریف کرتے ہوئے اسے سابق امریکی صدر براک اوباما کی پالیسی سے بہتر بتایا ہے۔ روس کی خبر رساں ایجنسی تاس نے اس بات کی اطلاع دی ہے۔
تاس کے مطابق مسٹر لاوروف نے کہا کہ یوکرین کے بحران سے نمٹنے کے لئے مسٹر ٹرمپ کی جانب سے کئے گئے اقدام قابل تعریف ہیں۔ مسٹر لاوروف نے کہا کہ امریکہ یہ سمجھ چکا ہے کہ یوکرین کےمحض اپنے مشرقی حصے پر مکمل کنٹرولل سے ہی یوکرین کو درپیش تمام مسائل حل نہیں ہوجائیں گے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Russia says trumps efforts on ukraine better than obamas in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply