مشرقی یوکرین میں تشدد کے لیے روس ذمہ دار ہے:امریکہ

اقوام متحدہ:(رائٹر) اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے آج گزشتہ ماہ کے آخر میں مشرقی یوکرین میں ہونے والے تشدد کے لیے روس کو ذمہ دار ٹھہرایا۔
اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کے طور پر حلف لینے کے بعد پہلی بار سرکاری طور پر بیان دیتے ہوئے محترمہ ہیلی نے کہاکہ وہ روس کے جارحانہ کارروائی کی تنقید کرتی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ یسا نہیں ہونا چاہیے تھا۔
امریکہ روس کے ساتھ اپنے تعلقات بہتر کرنا چاہتاہے۔ تاہم روس کی جانب سے مشرقی یوکرین میں کی گئی کارروائی کی صاف اور سخت مذمت کیا جانا بھی ضروری ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Russia responsible for ukraine violence in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply