روس میں منصفانہ صدارتی انتخاب کرانے کا مطالبہ کرنے پر حزب اختلاف رہنما گرفتار

ماسکو: روس میں صاف ستھرے صدارتی انتخابات کامطالبہ کر نے پر روسی پولس نے حزب اختلاف کے رہنما الیکسی نوالنی کو گرفتار کر لیا۔ انکی گرفتاری اس وقت عمل میں آئی جب وہ اپنے مطالبہ پر زور ڈالنے کے لیے ملک گیر احتجاجی مظاہرے میں شامل ہوئے۔
ان کے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر اپ لوڈ کی گئی ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ کئی پولس اہلکار اوں نے انہیں بے شمار حامیوں اور صحافیوں کے سامنے زمین پر گرادیا اور پھر انہیں گھسیٹ کر ایک بس میں ڈال دیا گیا۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Russia police arrest opposition leader amid protests in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply