روس نے ایران کو ایس 300میزائل نظام کی تررسیل مکمل کر دی: تاس

ماسکو:روس کی جانب سے ایران کو دی جارہی ایس -300میزائل نظام کی فراہمی 2016کے دوران پوری کرلی گئی ہے۔ روس کی خبررساں ایجنسی تاس نے ایران میں روسی سفیر کے حوالے سے اس بات کی اطلاع دی۔
خبررساں ایجنسی تاس کے مطابق روسی سفیر لیوان دہاگرن نے کہا کہ روس ایران کو ہیوی واٹر کے بدلے افزودہ یورینیم کی فراہمی کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔

Title: russia completes s 300 missile systems supplies to iran in 2016 tass | In Category: دنیا  ( world )

Leave a Reply