ایکواڈور پارلیمانی انتخابات میں حکمراں کمیونسٹ پارٹی کو ابتدائی رجحان میں سبقت حاصل

کیوٹو: ایکواڈور کی برسر اقتدارکمیونسٹ پارٹی کے لینن مورینو کوحال ہی میں منعقدہوئے پارلیمانی انتخابات کی ابتدائی رجحانوں میں 37.85 فیصد ووٹ حاصل ہوا ہے جبکہ ان کی حریف کنزرویٹو پارٹی کے سابق بینکر گوئیلیرمو لسسو کو 30.81 فیصد ووٹ حاصل ہوئے ہیں۔ یہ رجحان 20.9 فیصد ووٹ سرکاری گنتی میں سامنے آیا ہے۔
اس سے پہلے مسٹر مورینو کو ایگزٹ پول میں بھی اپنے حریف سے آگے بتایا جا رہا تھا۔ اپنا پاو¿ں گنوا چکے سابق نائب صدر مسٹر مورینو کو دو اپریل کو ہونے والے دوسرے مرحلے کے عمل سے بچنے کے لئے 40 فیصد ووٹ اور اپنے قریبی حریف سے 10 فیصد کا فرق رکھنا لازمی ہوگا۔ تب ہی تقریباً ایک دہائی تک وہ اس ساحلی ملک پر حکومت کر سکتے ہیں۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Ruling party candidate lenin moreno leads in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply