میانمار سے نقل مکانی کر بنگلہ دیش پہنچنے والے روہنگیا مسلمانوں کی تعداد میں تسلسل سے اضافہ

نیویارک:اقوام متحدہ انسانی حقوق کی ایجنسی نے کہا کہ میانمار سے بنگلہ دیش نقل مکانی کرنے والے روہنگیا مسلمانوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اقوام متحدہ کے مہاجرین کے تعلق سے بین الاقوامی تنظیم (آئی او ایم) نے بتایا کہ پچھلے 17-18 دنوں میں تقریباً تین لاکھ 70 ہزار افراد بنگلہ دیش کی سرحد پار کرچکے ہیں۔
آئی او ایم کے ترجمان نے بتایا کہ کرس لوم نے بتایا کہ اقوام متحدہ ایجنسی اور سرکار کا اندازہ تھا کہ بنگلہ دیش میں ایک لاکھ روہنگیا مسلمان پہنچ سکتے ہیں جبکہ وہاں پہلے سے ہی چھ لاکھ روہنگیا مقیم ہیں۔ لیکن مجھے لگتا ہے کہ کسی کو اتنے بڑے پیمانے پر نقل و مکانی کی امیدنہیں تھی۔ مسٹر لوم نے بتایا کہ انہوں نے نقل مکانی کررہے لوگوں سے بات چیت کی ہے۔ وہ نہایت خوف زدہ لگ رہے تھے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Rohangia mulims exodus to bangladesh increasing in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply