چین میں 6.1کی شدت کا زلزلہ

سنگا پور:چین کے دور دراز مغربی علاقے کےژنجیانگ میں آج 6.1کی شدت والے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ امریکی ارضیاتی سروے نے بتایا کہ ریختر پیمانے پر زلزلے کی شدت6.1 ماپی گئی۔زلزلے کا مرکز ژ نہیزی شہر کے جنوب میں 51کلومیٹر دور زمین کی سطح سے 55کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ ابھی تک زلزلے سے کسی کے مرنے یا زخمی ہونے کی اطلاع یا کسی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ زلزلہ آتے ہی لوگ گھبرا کر گھروں سے نکل آئے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Residents evacuated as 6 2 magnitude earthquake hits xinjiang in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply