حلب کے اسپتال اوراسکولوں کے آس پاس کے علاقوں میں بمباری، 87 جاں بحق

دبئی: شام کے شہر حلب میں باغیوں کے قبضے والے مشرقی علاقے میں بچوں کے ایک اسپتال،بلڈ بینک اور کئی اسکولوں کے نزدیک اہداف پر کیے گئے فضائی حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 87 تک پہنچ گئی ہے۔
میڈیا کی خبروں کے مطابق روس اور شام کے جنگی جہازوں نے کل دوسرے دن بھی مشرقی حلب میں فضائی حملے کئے ہیں جس تقریبا 87 لوگوں کی موت ہو گئی۔ مرنے والوں میں پانچ بچے اور ایک ایک امدادی کارکن بھی شامل ہے۔

Title: regime blitz on aleppo kills 87 | In Category: دنیا  ( world )
Tags: ,

Leave a Reply