شام میں باغیوں کے راکٹ حملوں میں 14ہلاک درجنوں زخمی

دبئی: شام میں سرکاری قبضے والے شمالی شہر حلب میں باغیوں کے راکٹ حملوں میں کم از کم 14 افراد ہلاک اور درجنوں زخمیہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق باغیوں نے کل حلب کے حمدنیہ ضلع میں کئی راکٹ داغے۔
مہلوکین کی لاشیںراکٹوں کے گرنے سے بری طرح جل گئی ہیں۔ اس سے پہلے گذشتہ 31 جولائی کوحلب میں باغیوں کے حملے میں 142 افراد ہلاک ہو گئے تھے، جن میں 31 خواتین اور 48 بچے بھی شامل تھے۔
ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ان واقعات کو باغی گروپ ’الیپو لارج ایپک‘ نے انجام دیا ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Rebel fire in syrias aleppo kills 14 in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
Tags:

Leave a Reply