کشیدگی کے باوجود عمرہ و حج کے لیے آنے والے قطری شہریوں کو عمرہ کی اجازت

دوبئی: سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے آج اعلان کیا ہے کہ وہ قطع نظر خلیجی بحران کے عمرہ و حج کے لیے آنے والے قطر کے شہریوں کا خیر مقدم کرے گا۔

سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے ذریعہ جاری بیان کے مطابق جدہ کے شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچنے کے بعد اپنا اندراج کرنے کے قانونی تقاضہ کی تکمیل کے بعد عمرہ کرنے کے ا ہل ہو جائیںگے۔

وزاارت نے اس بات کی تصدیق کر دی کہ قطر میں شہری اور رہائشی رمضان کے دوران سوائے قطر ایر ویز کے کسی بھی ایرلائنز کے معرفت جدہ میں واقع شاہ عبد العزیز انٹرنیشنل ایرپورٹ کا سفر کر سکتے ہیں۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Qataris welcome to perform umrah and hajj in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply