شمالی کوریا کو پالیسیوں میں تبدیلی لانے پر مجبور کرنے کے لیے زبردست دباؤ ڈالنے کی ضرورت: جاپان

ٹوکیو: جاپان کے وزیر اعظم شنرو آبے نے کہا ہے کہ پہلے سے زیادہ دباؤ ڈال کر شمالی کوریا کی پالیسیوں میں تبدیلی لانا ضروری ہے۔ مسٹر آبے نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جاپان کو بین الاقوامی برادری کے ساتھ قریبی تعاون کے ذریعے شمالی کوریا کی پالیسیوں میں تبدیلی لانے کی قیادت کرنا چاہتا ہے۔
اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے اتفاق رائے سے شمالی کوریا کے خلاف پیر کو تین ستمبر کو چھٹے اور نہایت مہلک ایٹمی تجربہ کے پیش نظر کپڑا بر آمدات پر پابندی اور کچے تیل کے درآمدات کو بندکردیا ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Put an unprecedented level of pressure on north korea to make it change its policies says abe in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
Tags: ,

Leave a Reply