پورٹو ریکو میں ’ماریا‘ طوفان سے ہلاک شدگان کی تعداد 34 ہو گئی

سان جوآن: (رائٹر) پورٹوریکو میں سمندری طوفان ’ماریا‘ سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 34 ہوگئی ہے۔ آج یہ اطلاع پورٹوریکو کے گورنر ریکارڈو روسیلو نے دی ہے۔
واشنگٹن میں مواصلاتی شعبہ کے سربراہ پیڈرو کیریم نے بتایا کہ گزشتہ 90 برسوں کے دوران ماریا کو شدید تباہی والے طوفان کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کےدورہئ پورٹوریکو سے قبل سرکاری اعدادوشمار کے مطابق طوفان سے ہلاک شدگان کی تعداد 16 بتائی گئی ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Puerto rico death toll from hurricane maria rises to 34 in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
Tags:

Leave a Reply