یورپی یونین حامی امیدوارسارہ اولنی پارلیمانی الیکشن جیت گئیں

لندن:یورپی یونین حامی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار سارہ اولنی لندن کے جنوب مغربی پارلیمانی حلقہ سے پارلیمنٹ کا الیکشن جیت گئیں۔ سیٹ پر پہلے وزیر اعظم تھیریسا مےکی کنزرویٹو پارٹی کا امیدوار کامیاب ہوا تھا۔
سارہ اولنی نے پارلیمانی انتخابات میں جیت 30 ہزار ووٹوں سے حاصل کی۔ انتخابی مہم کے دوران انہوں نے ووٹروں کو یقین دہانی کرائی تھی کہ وہ پارلیمنٹ میں پہنچنے پر یورپی یونین سے الگ ہونے کے سوال پر ووٹنگ ہونے پر “اس کے خلاف ووٹ دیںگی۔
انہوں نے کہا تھا کہ ہم برطانیہ کو یورپی یونین اور یورپ کے ایک بازار سے علیحدہ کرنے کے خلاف ہیں۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Pro eu party wins british local election in brexit shockwave in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply