ٹرمپ اور شی جن پنگ نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا

نیویارک: (رائٹر) امریکی صدر ڈونالڈ ٹمپ نے آج کہا کہ انہوں نے بذریعہ فون چین کے صدر شی جن پنگ سے تجارت اور شمالی کوریا کے علاوہ مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ مسٹر ٹرمپ نے کہا کہ چین کے صدر کے ساتھ کافی طویل بات چیت ہوئی ، جس میں بہت ہی اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کی میٹنگ سے الگ لاطینی امریکی ممالک کے رہنماؤں کے اعزاز میں منعقد ہونے والی عشائیہ کے دوران مسٹر ٹرمپ نے یہ باتیں کہیں۔ امریکی صدر نے مسٹر جن پنگ کے ساتھ ہوئی بات چیت کو کافی مثبت بتایا۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: President donald trump holds telephone talks with xi jinping in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
Tags: ,

Leave a Reply