اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل کے چناؤ میں اینٹونیو گوتیرس کو سبقت حاصل

اقوام متحدہ: پرتگال کے سابق وزیر اعظم اینٹو نیو گوتیرس اقوام متحدہ سکریٹری جنرل کے عہدہ کی دوڑ میں تیسری ووٹنگ کے بعد سب سے آگے چل رہے ہیں۔ سفارتکاروں نے بتایا کہ 15 رکنی کونسل نے 10 ا میدواروں کےلئے ووٹنگ کرائی۔
اس میں تین متبادل ہوتے ہیں۔ حق میں ، مخالفت میں یا کوئی رائے نہیں۔ مسٹر گوتیرس کو 11 ووٹ حق میں ، تین مخالفت میں اور ایک کوئی رائے میں ملا ہے۔ سولواکیہ کے وزیر خارجہ میرد سلاو لنیزکیک اس دور میں دوسرے مقام پر رہے۔
قابل ذکر ہے کہ اقوام متحدہ کے موجودہ سکریٹری جنر لبان کی مون نے جنوری 2007 میں عہدہ سنبھالا تھا۔ ان کی 10 سال کی مدت 31 دسمبر 2016 کو ختم ہورہی ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Portugals antonio guterres still in the lead in un top spot ballot in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply