مالٹا میں طیارہ حادثہ5ہلاک

مالٹا:یوروپی یونین کی سرحدی سلامتی ایجنسی فرانٹیکس کے عہدے داروں کو لیکر آنے والا ہلکا جہاز آج مالٹا سے پرواز کرتے ہی گرگیا جس سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
یہ اطلاع ہوائی اڈے کے ذرائع اور عینی شاہدین نے دی ہے۔ طیارہ ہندوستانی وقت کے مطابق صبح گیارہ بجے حادثہ کا شکار ہوا۔ یہ جہاز لیبیا کے شہر مصراتہ جارہا تھا۔
مالٹا ٹائمس کے مطابق طیارہ فرانٹیکس کے افسران کے استعمال کے لئے لکڑمبرگ سے پٹے پر لیاگیا تھا۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Plane crashes after take off in malta killing all five on board in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
Tags:

Leave a Reply