روس میں طیارہ حادثے کا شکار،27افراد ہلاک

ماسکو:روسی وزارت دفاع کا طیارہ آئی ایل-18سائبیریا کے یاکوٹیا میں پیر کی صبح حادثے کا شکار ہوگیا جس میں کم از کم 27افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق اس طیارے میں 32مسافر اورپائلٹ عملے کے سات اراکین سوار تھے کہ ملک کے مشرق بعید کے شہر بولون میں تباہ ہو کر گر گیا۔
اس حادثہ میں صرف پانچ افراد کے زندہ بچنے کی تصدیق کی گئی ہے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Plane crash leaves 27 dead in russias far east in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News
Tags:

Leave a Reply