فلپائن کے صدر نے امریکہ سے پولس رائفل سودا منسوخ کر دیا

منیلا:فلپائن کے صدر روڈریگو درتیتے نے امریکہ سے پولیس رائفلوں کی خرید سے متعلق معاہدے کو رد کرنے کاحکم دیا ہے۔
مسٹر درتیتے نے ٹیلی ویڑن پر نشر ہوئی ایک تقریر میں کہا کہ ان کی حکومت پولیس رائفلوں کی خرید کےلئے کسی دوسرے ذریعہ کی تلاش کرے گی جو سستہ اور پائیدار بھی ہو۔
واضح رہے کہ سینیٹر بین کارڈن کی مخالفت کے بعد امریکی وزارت خارجہ نے فلپائن کے قومی پولیس کو 26،000 رائفلوں کی فروخت پر پابندی لگا دی تھی۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Philippines duterte scraps police rifle deal with u s in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply