اوبامہ نے پیرس معاہدے کی توثیق کے دن کو تاریخی قرار دیا

واشنگٹن: امریکہ کے صدر براک اوباما نے کئی ممالک کی جانب سے تاریخی پیرس ماحولیاتی معاہدے کی سرکاری طور پر توثیق کرنے پر آج کے دن کو آب و ہوا کی تبدیلی سے جدوجہد کی سمت میں ایک تاریخی دن قرار دیا ہے۔
وائٹ ہاؤس کے روز گارڈن میں نامہ نگاروں کے ساتھ ہوئی مختصر گفتگو میں مسٹر اوباما نے کہا کہ آج پوری دنیا اس وقت میں ہے جب تاریخی پیرس آب و ہوا معاہدے کے تحت کئے گئے قوانین پر عمل آوری کر کے ہم ایک بہتر مثال پیش کریں۔ مسٹر اوباما نے کہا کہ آب و ہوا کی تبدیلی سے نمٹنے کی سمت میں ہمارا یہ قدم ہماری دنیاکے لئے ایک فیصلہ کن لمحہ ہوگا۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Paris climate accord to take effect obama hails historic day in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply