پاپوا نیو گنی میں 6.5شدت کا زلزلہ،سونامی کا کوئی خطرہ نہیں

سڈنی:بحرالکاہل کے ملک پاپوا نیو گنی میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق زلزلے کی شدت ریختر یمانے پر 6.5 ماپی گئی ہے اور اس کا مرکز جنوبی ساحل لیئے سے مشرق میں تھا۔
انہوں نے بتایا کہ اس سے فوری طور پر کسی جان ومال کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے اور نہ تو فی الحال سونامی کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ پاپوا نیو گنی میں دو دن میں یہ دوسرا زلزلہ کا بڑا جھٹکا آیا ہے۔اس سے پہلے آئے زلزلے کی شدت ریختر پیمانے پر 6.3 نانپی گئی تھی۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Papua new guinea hit by 6 5 earthquake in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply