جوہری معاہدے سے باہر ہونے پر ٹرمپ کا واحد علاج مواخذہ ہے: ڈیموکریٹ ممبر پارلیمنٹ

نیو یارک: ری پبلکن صدور سینیئر جارج بش اور جونیر جارج بش کے بعد ڈونالڈ ٹرمپ پر سخت تنقید کرتے ہوئے ڈیموکریٹ ممبر پارلیمنٹ میکسین واٹرز نے کہا ہے کہ ایران معاہدے سے باہر ہونے کا ٹرمپ کے فیصلے کے بعد واحد راستہ یہی بچا ہے کہ ٹرمپ کا مواخذہ کیا جائے۔

میکسین واٹرز نے لکھا ہے کہ ٹرمپ کو یہ غرہ ہے کہ وہ مذاکرات کاروں اور امریکی اتحادیوں فرانس، جرمنی اور برطانیہ سے، جنہوں نے معاہدے سے باہر ہونے کے ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کی ہے، زیادہ بہتر سوچ سکتے ہیں۔

واٹرز ہل اخبار میں مزید رقمطراز ہیں کہ ٹرمپ نے امریکہ اک ایک بار پھر تنہا کر دیا۔ آخر ہم کب تک زیسی زبردست انا اور خود پسندی و تکبرانہ ذہنیت کا کب تک نقصان اٹھاتے رہیںگے۔اب تو واحد راستہ یہی رہ گیا ہے کہ صدر کا مواخذہ کیا جائے۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Only option against trump move about iran deal impeachment us mp in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply