اوبامہ نے اپنے آخری غیر ملکی دورے میں جاپان اور امریکہ کے درمیان گہرے تعلقات پر زور دیا

لیما : پیرو میں منعقد ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (ایپک) میں شرکت کے لئے آئے امریکی صدر براک اوباما نے جاپان کے وزیر اعظم شینزو آبے سے ملاقات کرکے دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات کی بات دوہرائی ہے۔
صدر دفتر وائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ امریکہ کے صدر کے طور پر مسٹر اوباما کا یہ آخری طے شدہ بیرون ملک کا دورہ ہے۔ وائٹ ہاؤس افسر کے مطابق امریکی صدر نے جاپان کے ساتھ مضبوط تعلقات کے تعلق سے امریکہ کے عزم کا اعادہ کیا اور اپنے دور کے دوران جاپان کے تعاون کے لئے شکریہ ادا کیا۔

Read all Latest world news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from world and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Obama stresses enduring commitment to japan in Urdu | In Category: دنیا World Urdu News

Leave a Reply